Category Archives: Wazaif

Fatah Pane ke liye Wazifa Urdu

Fatah Pane ke liye Wazifa

Prayer for Deliverance from enemies, Domination over them, and victory

Hazrat Dawud (peace be upon him) made this supplication for victory over the enemies when there was a fight between Goliath and his army, At the time of war this dua should be recited: Surah Al Baqarah Ayat 250.

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ

Translation: “Our Lord, grant us patience and help us. The people of the infidels

This is the supplication of the righteous servants of Allah Ta’ala, it should be recited at the time of battle:

Fatah Pane ke liye Wazifa Urdu

دشمنوں سے نجات ، ان پر غلبہ اور فتحیابی کی دعا

دشمنوں پر فتحیابی کے لیے حضرت داود علیہ سلام نے یہ دعا کی تھی جس وقت جالوت اور اس
کے لشکر سے مقابلہ ہوا تھا۔ جنگ کے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے:

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ

اے ہمارے رب! ہمیں صبر دے اور ہمارے قدموں کو جمائے رکھ اور کا فرقوم
.پر ہماری مدد فرما

.اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کی یہ دعا ہے ، لڑائی کے وقت اسے پڑھنا چاہیے

Surat Yasin Wazifa to Fulfill Every Wish

Surat Yasin, the 36th chapter of the Quran, is it id also called the heart of the Quran” due to its profound and comprehensive message. This Surah has 83 verses,

Surah Yasin is frequently recited in times of need, seeking divine blessings and mercy, and is often read in different occasions for spiritual relief and guidance.

ہر حاجت پوری ہونے کے لئےسورت یاسین کا وظیفہ

عشاء کے وقت غسل کرکے جائے نماز پر قبلہ رو کھڑے ہو کرسر پر قرآن شریف رکھ کر سات بار سورہ یٰس  پڑھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنی حاجت طلب کریں۔ روزانہ بلا ناغہ اور بلا کسی شک کے پرھتے رہیں۔

انشاءاللہ سات دن کے اندر حاجت پوری ہوگی۔

Surat Yasin Wazifah English

At the time of “Isha”, take a bath, go to the prayer, face the Qibla, stand cross-legged, place the Holy Quran on your head, read Surah Yasin seven times, and seek your needs in the presence of Allah Ta’ala. Pray daily without hesitation and without doubt.

Insha Allah the need will be fulfilled within seven days.

Surah Yasin Arabic

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

يس ۔

وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ۔

إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ۔

عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ۔

تَنزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ ۔

لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ ۔

لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَىٰ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ۔

إِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلَالًا فَهِيَ إِلَى الْأَذْقَانِ فَهُم مُّقْمَحُونَ ۔

وَجَعَلْنَا مِن بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ ۔

وَسَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ۔

إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ ۔

إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ ۔

وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ إِذْ جَاءَهَا الْمُرْسَلُونَ ۔

إِذْ أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَ ۔

قَالُوا مَا أَنتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَمَا أَنزَلَ الرَّحْمَٰنُ مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَكْذِبُونَ۔

قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ ۔

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ ۔

قَالُوا إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌ ۔

قَالُوا طَائِرُكُمْ مَّعَكُمْ ۚ أَإِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ۔

وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ۔

اتَّبِعُوا مَن لَّا يَسْأَلُكُمْ أَجْرًا وَهُم مُّهْتَدُونَ۔

وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ۔

أَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِ آلِهَةً إِن يُرِدْنِ الرَّحْمَٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا وَلَا يُنقِذُونِ۔

إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ۔

إِنِّي آمَنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ ۔

قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ۔

بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ۔

وَمَا أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِ مِن بَعْدِهِ مِن جُندٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ ۔

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ ۔

يَا حَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ۔

أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّنَ الْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ ۔

وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ۔

وَآيَةٌ لَّهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَاهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ۔

وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ۔

لِيَأْكُلُوا مِن ثَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ۔

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ۔

وَآيَةٌ لَّهُمُ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ۔

وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ۖ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ۔

وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ۔

لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ۚ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ۔

وَآيَةٌ لَّهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ۔

وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ۔

وَإِن نَّشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنقَذُونَ۔

إِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ۔

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۔

وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ آيَةٍ مِّنْ آيَاتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ۔

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنُطْعِمُ مَن لَّوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَهُ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ۔

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ۔

مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ۔

فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ۔

وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنسِلُونَ۔

قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا ۜ هَٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَٰنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ۔

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ۔

فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ۔

إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ۔

هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ۔

لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ۔

سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ۔

وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ۔

أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ۔

وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ۔

وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ۔

هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ۔

اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ۔

الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ۔

وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ۔

وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ۔

وَمَن نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ ۖ أَفَلَا يَعْقِلُونَ۔

وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنبَغِي لَهُ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ۔

لِيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ۔

أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا خَلَقْنَا لَهُم مِّمَّا عَمِلَتْ أَيْدِينَا أَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مَالِكُونَ۔

وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ۔

وَلَهُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ۔

وَاتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ يُنصَرُونَ۔

لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُونَ۔

فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ ۘ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ۔

أَوَلَمْ يَرَ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ۔

وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِيَ خَلْقَهُ ۖ قَالَ مَن يُحْيِي الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ۔

قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ۔

الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ۔

أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يَخْلُقَ مِثْلَهُم ۚ بَلَىٰ وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ۔

إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ۔

فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ۔

Wazifa for Husband and Wife Love

میاں بیوی میں محبت کے لئے

Wazifa For Love Between Husband and Wife

وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ

سورة الروم الآية ٢١ ایک سو بار اول و آخر درود شریف تین بار پڑھ کر نمک پر دم کرے سالن وغیرہ میں استمعال کرے انشاء اللہ آپس میں محبت پیدا ہوجائیگی

Powerful Wazaif for Rizq – Islamic Wazifa for Wealth

حصول رزق کیلئے وظائف)

اسم اعظم کی مدد سے

يَا وَهَّابُ (اے سب کچھ عطا کرنے والے)
عمل: اگر کوئی شخص تنگ دست ہو تو نماز چاشت کے آخری سجد کے میں یہ اسم چالیس مرتبہ اکیس دن تک پڑھے فقر و فاقہ دُور ہو جائے گا۔ رزق کے دروازے کھل جائیں گے

يَارزاق (اے سب کو رزق و روزی پہنچا نیوالے)
عمل: نماز فجر سے پہلے اگر کوئی شخص مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ اسم پڑھے تو ان شاء اللہ تعالیٰ وہ مکان ہر بلا سے محفوظ رہے گا اور غیب سے روزی آئے گی دُکان ، دفتر، ماکان باغات وغیرہ کی حفاظت و برکت کے لیے بھی یہ  اسم مجرب ہے۔ اگر کسی کی دوکان چلتی ہوئی بند ہو گئی ہو تو تو اس اسم کو روزانہ کثرت سے پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ دکان  کا کاروبار دوبارہ جاری ہوجائے گا۔

يَا بَاسِطُ (اے روزی فراخ کرنے والے)

عمل : نماز فجر کی دعا کے بعد یا باسط دس مرتبہ پڑھ کر دونوں ہاتھ منہ پر پھیر لیا کریں متاجی دور ہوگی رزق میں وسعت

ہوگی اور اللہ کی رحمت اور فضل شامل حال رہے گا۔

 يَا قَابِضُ (اے نپی تکی روزی دینے والے)
عمل : یہ اسم اگر چالیس دن تک روزانہ ایک ٹکڑے پر لکھ کر کھایا جائے تو رزق میں کشادگی ہوگی۔

يَا شَكُورُ (اے قدردان)
عمل: معاش میں تنگی ہو تو روزانہ اکتالیس مرتبہ نماز فجر کے بعد اکیس روز تک پڑھیں، کامیابی ہوگی ، ہر نماز کے بعد اسے 2004 مرتبہ پڑھنے سے ان شاء اللہ تعالیٰ مستجاب الدعوات بن جائے گا۔

يَا وَاسِعُ (اے وسعت دینے والے)
عمل: صبر و قناعت، مال و دولت کے حصول کے لیے یہ اسم بے حد مجرب ہے نماز عصر کے بعد خاص طور سے ایک سومرتبہ با واسع پڑھا جائے۔ اگر کوئی شخص اپنی دکان کا کاروبار بڑھانا چاہے تو اسے چاہیے کہ نماز جمعہ کے بعد چند آدمی اکٹھے کر کے
اس اسم کو 31250 مرتبہ پڑھے اور چار جمعوں تک اسی طرح پڑھائی کروائے ان شاء اللہ تعالیٰ اس اسم کی برکت سے کاروبار میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔

يَاوَكِيلُ (اے کارساز)
عمل: رزق کی کشادگی کے لیے ہے۔ جو شخص اس اسم کو کثرت سے پڑھتارہے گا اس کے ہر کام میں آسانی پیدا ہوگی اور
جائز ولی حاجات پوری ہوں گی۔

يَاغَنِي (اے بڑے بے نیاز و بے پروا )
عمل : اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا بلا میں گرفتار ہو جائے یا مرض میں مبتلا ہو تو پانی ستر مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرے اور تمام بدن کا مسح کرے اس کے علاوہ جو شخص اسے کثرت سے پڑھنے کا معمول بنالے گا وہ ان شاء اللہ تعالی فنی ہو جائے گا اور مال و دولت میں بے پناہ برکت پیدا ہوگی۔

رزق کیلئے وظائف قرآنی آیات سے

روزی میں برکت کیلئے

اللهُمَّ رَبَّنَا انْزِلُ عَلَيْنَا مَا بِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لَا وَلِنَا وَاخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ
وَارْزُقْنَا وَاَنْتَ خَيْرُ الرَّزِقِينَ) (پاره 7 سوره مائده، آیت نمبر 114 )

:ترجمه
اے اللہ ہمارے رب نازل فرما ہم پر کھانے کا خوان آسمان سے کہ قرار پائے ہمارے لئے عید ہمارے انگلوں
کیلئے اور ہمارے پچھلوں کیلئے اور ہونشانی تیری طرف ہے۔ اور رزق دے ہمیں اور تو ہے سب سے بہتر رزق دینے والا۔

عمل: اس آیت کو روزانہ سات بار پڑھیں اس عمل سے روزی میں برکت ہوگی اور فقر و فاقہ دور ہوگا۔

روزی و رزق میں کشادگی کیلئے

اللهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ، إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ  (پارہ 21 سورۃ العنکبوت، آیت نمبر 62 )

ترجمہ: اللہ فراخ کر دیتا ہے رزق جس کیلئے چاہتا ہے اپنے بندوں میں اور تنگ کر دیتا ہے جس کیلئے (چاہتا ہے )۔ پیٹک
اللہ ہر چیز سے باخبر ہے۔
عمل : اس آیت کو فجر کی نماز کے بعد 11 مرتبہ جمعہ اول و آخر 11-11 بار درود شریف پڑھیں۔

نوٹ : ہر عمل کو کرنے کے لئے پاکیزگی، نیک نیتی اور پانچ وقت نماز کی پابندی لازم ہے۔

Muhtaji Say Bachne ka Wazaif Urdu – محتاجی سے بچنے کا وظیفہ

محتاجی سے بچنے کا وظیفہ

ہم میں سے کوئی بھی کسی کی محتاجی نہیں چاہتا اور نہ ہی پسند کرتا ہے، ویسے تو ہم سب ہی اللہ پاک کے محتاج ہیں جو ہمیں بے شمار نعمتیں دیتا ہے مگر کسی انسان کی محتاجی سے ہمیں بچنا چاہیے ۔

محتاجی سے بچنے کے لئے آسان وظیفه

ہر نماز کے بعد 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر 100 بار ياعزيز يا مغنی پڑھیں اسکے بعد 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں
انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ اللہ کے سوا کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔