دل کو منور کرنے کے لیے وظیفہ
يافتاح
جو شخص نماز فجر کے بعد دونوں ہاتھ سینہ پر باندھ کر 70 مرتبہ یہ اسم
پڑھا کر ے گا انشاء اللہ اس کا سینہ نورایمان سے منورہوگا
جو شخص نماز فجر کے بعد دونوں ہاتھ سینہ پر باندھ کر 70 مرتبہ یہ اسم
پڑھا کر ے گا انشاء اللہ اس کا سینہ نورایمان سے منورہوگا
ہم میں سے کوئی بھی کسی کی محتاجی نہیں چاہتا اور نہ ہی پسند کرتا ہے، ویسے تو ہم سب ہی اللہ پاک کے محتاج ہیں جو ہمیں بے شمار نعمتیں دیتا ہے مگر کسی انسان کی محتاجی سے ہمیں بچنا چاہیے ۔
ہر نماز کے بعد 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر 100 بار ياعزيز يا مغنی پڑھیں اسکے بعد 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں
انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ اللہ کے سوا کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔