Zaurain Name Meaning in Urdu | زورین نام کا مطلب اردو

زورین نام کا مطلب اس کی ز کی حرکت پر منحصر ہے۔ اگر زَ پر زبر ہو (زَورین)، تو یہ لفظ زور کی تثنیہ ہے۔ عربی لغت میں زور کا ایک معنی سردار بھی آتا ہے، اس لیے اس صورت میں زورین کا مطلب ہوگا: دو سردار۔ لیکن اگر زُ پر پیش ہو (زُورین)، تو معنی ہوگا جھوٹ، اور اس مفہوم کے اعتبار سے یہ نام رکھنا منع ہے۔

:زَورین نام کے متعلق تفصیل

زَورین

اردو نام

Zaurain

انگریزی نام

زَورین: دو سردار / زُورین: جھوٹ

لغوی معنی

لڑکا

نام کی جنس

عربی

زبان

اسلاممذہب

عمومی سوالات اور انکے جوابات

زورین نام کا کیا مطلب ہے؟

ز پر زبر ہو تو معنی ہیں دو سردار، اور اگر ز پر پیش ہو تو معنی ہیں جھوٹ۔

کون سا تلفظ اختیار کرنا چاہیے؟

صرف زَورین استعمال کیا جا سکتا ہے، کیونکہ زُورین کا مطلب جھوٹ ہے جو کہ مناسب نہیں۔

کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟

زَورین (زبر کے ساتھ) رکھنا جائز ہے، مگر زُورین (پیش کے ساتھ) رکھنا منع ہے۔

Leave a Reply

Back to top button